Inspire others
زندگی کسی کی محتاج نہیں ہوتی ۔ کسی کے چلے جانے سے زندگی رک تو نہیں جاتی ۔ وہ تو سفر کرتے رہتی ہیں ۔ گھڑی کی سوئیوں کی طرح اپنا رخ بدلتے رہتی ہے ۔ جب زندگی نہیں رکتی اور زندگی میں آنے والے لوگ نہیں رکتے تو پھر تم کیوں رک جاتے ہو۔۔۔ جب تک تمہارا مقصد حیات زندہ ہے تو تم بھی زندہ ہو۔ پختہ ارادہ رکھنے والا انسان کبھی ہار نہیں مانتا ۔ جب آپ مضبوط ہو تو کیا فرق پڑتا ہے کوئی تمہارے ساتھ ہے یا نہیں ۔ کسی کو زبردستی سے خود سے جَگڑ کر رکھوگے تو پھر تم ناانصافی پر اُتر رہے ہو۔۔ اسے اپنے قید سے آزاد کر لو۔ آگر وہ سچ میں تمہارا ہے تو وہ کبھی تم سے دور نہیں جائے گا ۔۔۔ زبردستی کا بندھن انسان کو کبھی
خوشی نہیں بخشتا۔۔
____🥀🥀$@jì🥀🥀___

Very true
ReplyDelete