School se college tak ka safar
بہت عرصے بعد قلم اٹھانے کا موقع ہوا ۔افف شبد تو بہت ہیں۔ مگر شروعات کہاں سے کروں سمجھ نہیں آتا۔ وہ کہتے ہیںنہ تحریر جب لکھنے بیٹھ جاؤں تو الفاظ کے سمندر میں کھو جاتے ہیں۔زندگی اۓ دن ہمیں بہت کچھ سیکھا تے چلے جاتی ہے ۔ اور ہم اسی سیکھ میں الجھ گئے ہوتے ہیں ۔۔ کہتے ہیں کہ کسی انسان کی اکیلے میں دی گئی نصیحت انسان کو بہت متاثر کرتی ہیں ۔۔ اور ایسے کئ شخصیات ہیں جنہوں نے مجھے تراش کر جوہر بنادیا ۔۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب میں دو ماہ کے لۓ کلاسس لینے گئ تھی اور ان دو ماہ کے آخر میں اس اساتذہ(گلشدہ) نے کہا تھا ۔۔ یوں تو بہت سارے بچے اۓ کلاسس لینے پر تمہاری بات کچھ اور تھی۔۔ ہو سکتا ہے آگے تمہیں اور اچھے استاد مل جائے ۔ پر تم جیسی شاگرد مجھے اور نہیں مل سکتی ۔ پھر مجھے ساتویں جماعت کے لئے انجمن جانا پڑا ۔ وہاں میری ملاقات دوسرے اساتذہ سے ہوئی ۔۔ ایک سال مکمل ہو...
👍👍👍👌
ReplyDelete