بہت عرصے بعد قلم اٹھانے کا موقع ہوا ۔افف شبد تو بہت ہیں۔ مگر شروعات کہاں سے کروں سمجھ نہیں آتا۔ وہ کہتے ہیںنہ تحریر جب لکھنے بیٹھ جاؤں تو الفاظ کے سمندر میں کھو جاتے ہیں۔زندگی اۓ دن ہمیں بہت کچھ سیکھا تے چلے جاتی ہے ۔ اور ہم اسی سیکھ میں الجھ گئے ہوتے ہیں ۔۔ کہتے ہیں کہ کسی انسان کی اکیلے میں دی گئی نصیحت انسان کو بہت متاثر کرتی ہیں ۔۔ اور ایسے کئ شخصیات ہیں جنہوں نے مجھے تراش کر جوہر بنادیا ۔۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب میں دو ماہ کے لۓ کلاسس لینے گئ تھی اور ان دو ماہ کے آخر میں اس اساتذہ(گلشدہ) نے کہا تھا ۔۔ یوں تو بہت سارے بچے اۓ کلاسس لینے پر تمہاری بات کچھ اور تھی۔۔ ہو سکتا ہے آگے تمہیں اور اچھے استاد مل جائے ۔ پر تم جیسی شاگرد مجھے اور نہیں مل سکتی ۔ پھر مجھے ساتویں جماعت کے لئے انجمن جانا پڑا ۔ وہاں میری ملاقات دوسرے اساتذہ سے ہوئی ۔۔ ایک سال مکمل ہو...
۔۔۔۔ اسلام و علیکم میں روز دعا کرتی تھی کہ یالله مجھے ہدایت دے۔۔۔ مجھے توفیق دے کہ میں اس کے صحیح راستہ پر ایمان لاو۔ لیکن ہدایت کا مفہوم اتنی اچھی طرح سے سمجھ نہیں پائی۔ پھر چند ہفتے پہلے میرا دل کسی باعث بوجھل تھا۔۔۔ اور اس رات زندگی میں پہلی بار یہ دعا کی کہ یارب میں تیرے لیے اس دنیا کو چھوڑ رہی ہوں۔ اس دنیا کی محبت یہاں کے لوگوں سے توقع، اپنی خواہشات سب کچھ صرف اور صرف تیرے لئے چھوڑ رہی ہوں۔اور ان سب کو میں نے دل سے معاف کر دیا جو میرے لئے کبھی دکھ اور انسو کے باعث ہوا کرتے تھے۔۔کہتے ہیں نہ ہدایت اس طرح ہمارے ہمارے اندر داخل نہیں ہوتی۔ اسے داخل ہونے کے لئے دل کا راستہ پاک کرنا پڑتا ہے۔۔ بھلا نفس اور میلے دل میں کبھی ہدایت داخل ہو سکتی ہے۔ خیر دوسرے دن مجھے وہ شرف حاصل ہوا کہ میں قرآن کو صحیح ترجمہ کے ساتھ پڑھوں۔ پہلی بار زندگی میں قران کو تھامتے ہوۓ میرے ہاتھ کانپ رہے تھے۔۔ اس سے پہلے روزانہ تو پڑھ لیا کرتی تھی۔۔ لیکن وہ کیفیت اس وقت نہیں ہوئی جو اج مجھے ہو رہی تھی۔۔۔ خیر سورہ بقرہ کی پہلی...
Part 1 Aj phir bhuj gaye jal jal ke umeedaw ke chiraag , Aj phir taaraw bhari raat ne dam tod diya. Thandi hawai chal rahi t, Mai chaadar orahe bahar lawn me tahel rahi ti. Bachpan ki shararatain,bhayi behnaw ke saat mastiya saare nazare ankhaw me ghoom rahe te. Waqai khushyaw ke pal Zindagi me ate rehte he. Magar bachpan k o masti bhare pal bahut alag hote he. Jisko jitni baar enjoy kare kam hi lagta he. . Meri umar taqreeban 5 saal ki ti. School mere ghar se kaafi nazdeek tha. Is waja se mai paidal hi chali jati, magar mamma ne mujhe khabi akele jane nahi diya. Wo mere saat kisi na kisi ko bhej deti, meri saari behne mujhse kuch saal badi thi, badi behn samra 9th ki student thi. Dusri umaira 7th std ki student thi, aur third afeera 4th std me thi and lastly mai 1st std me thi. Ham Chaaraw sisters ek saat school ate jaate te. Wapisi ka safar bahut lutf andoz hota ta. Hanste kehkaha lagate jab ham charaw ghar me...
Comments
Post a Comment